مصنف: میر حسن

 

 

میر حسن

میر حسن

لکھاری، شاعر

نام میر حسن، شاعر اور لکھاری ہیں۔ میر حسنؔ کا تعلق منڈی بہاؤالدین، پنجاب سے ہے۔ مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود اردو زبان و ادب سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں اپنے اردو پروفیسر کے اندازِ سخن سے متاثر ہو کر دنیائے ادب کی جانب مائل ہوئے۔ فطرتاً خلوت پسند اور حساس طبع ہیں۔ شاعری اور نثر دونوں سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں محبت، انسانی نفسیات، معاشرتی رویّوں، تنہائی اور زندگی کے اُن احساسات کی جھلک ملتی ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔

📚 کل مضامین دیکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں