مصنف: وسیم اکرم حقانی

 

وسیم اکرم حقانی

مفتی وسیم اکرم حقانی

محقق، مدرس، ادیب و قلمکار

(پیدائش:20جولائی1999ء) دینی بصیرت اور ادبی جمالیات کو یکساں مہارت سے سمیٹنے والے نوجوان عالمِ دین، اردو ادب (افسانہ، ناول، کالم اور مضمون نگاری) میں منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ اک سچا قلم کار جو اپنی دینی افکار کی رفعت و بصیرت اور اردو ادب کی نزاکت سے دل کے نہاں خانوں میں چھپی کیفیات کو لفظوں کا پیرہن پہنا دیتے ہیں، جو خاموش سوچوں کو صدا دیتے ہیں اور وقت کی دھول میں دبے حقائق کو اجالا دیں، جو پڑھنے والوں میں بیداری شعور اور قلوب اذہان کو جلا دیں۔ بلاشبہ ایسا قلم وقت کی قید سے آزاد ہو کر، کاغذ پر نہیں بلکہ روح کے اوراق پر لکھتا ہے اور روح کی تحریریں کبھی مٹتی نہیں، بلکہ صدیوں زندہ رہتی ہیں۔

📚 کل مضامین دیکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں