ڈاکٹر رضوان اللہ جان شاہی
عالم دین، PHD ڈاکٹر، محقق
نام رضوان اللہ، تعلق وزیرستان، فراغت/درس نظامی دارالعلوم کراچی سال 2010، پی ایچ ڈی یونیورسٹی آف پشاور سال 2018۔ فی الدنیا حسنا و فی الاخرہ حسنا و قنا عذاب النار٭ دنیا کا حسن، آخرت کا حسن اور ہر قسم آزمائش، درد و تکلیف سے بچنے کا خیال! زندگی میں ہر مثبت پہلو اور دنیا میں ہر ترقی یافتہ پہلو مذہب، سیاست اور علم، حکمت اور فلسفہ کے روزن سے ہر بدلتے ہوئے موسم و مزاج کے لیے قابل اشتماس اور قابل تناول بنانے کی فکر رہتی ہے۔ تدبرِ قرآن مجید، قرآن مجید کے معانی و مقاصد اور اہداف کو ہر قوم ہر زبان والے کو اس کے فکر و ذہن کے پیمانہ کے مطابق الٰہی اور خدائی اسلوب و ذوق کے ساتھ سمجھانا و پہنچانا۔ درس و تدریس۔
📚 کل مضامین دیکھیں